0

مودی نے پاکستان اور چین کے ساتھ جنگ کیلئے تاریخ طے کرلی

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی قوم پرست سیاسی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک سینئر رہنما سواتنترا دیو سنگھ نے دعوٰی کیا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان اور چین کے ساتھ جنگ کیلئے تاریخ طے کرلی ہے۔

بھارتی نیوز ایجنسی پریس ٹرسٹ آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق بی جے پی رہنما سواتنترا دیو سنگھ نے پارٹی کارکنان کے اجلاس میں یہ بات کہی۔

ان کا کہنا تھا کہ رام مندر اور آرٹیکل 370 کے فیصلوں کی طرح نریندر مودی فیصلہ کرچکے ہیں کہ پاکستان اور چین کے ساتھ جنگ کب کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں