چین کا بیجنگ ، حونان اور انہوئی میں پائلٹ فری ٹریڈ زون بنانے کے منصوبے کا اعلان

چین نے دارالحکومت بیجنگ ، وسطی چین کے صوبہ حونان اور مشرقی چین کے صوبہ انہوئی میں پائلٹ فری ٹریڈ زون بنانے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔منصوبے کے مطابق ، بیجنگ میں پائلٹ فری ٹریڈ زون 119.68 مربع کلومیٹر کے رقبے پر مشتمل ہو گا ۔ جس میں سائنس اور ٹیکنالوجی کی جدت طرازی ، بین الاقوامی کاروباری خدمات ، اور اعلی درجے کی صنعتوں کے تین شعبے شامل ہیں۔ بیجنگ تکنیکی جدت طرازی اور ڈیجیٹل معیشت کو فروغ دینے کے لئے ڈیجیٹل تجارت اور بڑے ڈیٹا ایکسچینج کے لئے پائلٹ زون بنانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں