یواین قراردادوں کے مطابق فلسطین کے دو ریاستی حل کا عزم دہراتے ہیں: وزیرخارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں سے حق خودارادیت چھینا نہیں جاسکتا، اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق فلسطین کے دو ریاستی حل کا عزم دہراتے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیرجارجہ شاہ محمود قریشی نے ٹوئٹ کیا کہ عالمی قوانین کے تحت فلسطین کو آزاد ریاست بنانے کا پھر مطالبہ کرتے ہیں۔

انہوں نے یہ بھی مطالبہ کیا کہ فلسطینی ریاست کا دارالحکومت القدس کو بنایا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں