پاکستان کی حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر میزائل حملوں کی مذمت

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہاہے کہ پاکستان حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر میزائل اورڈرون حملوں کی مذمت کرتاہے۔

انہوں نے ایک ٹوئیٹ میں کہاکہ پاکستان اس عزم کاپختہ حامی ہے کہ جنگ کسی مسئلے کاحل نہیں اورتمام معاملات بات چیت کے ذریعے حل کئے جانے چاہئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں