مقبوضہ کشمیر ، بھارتی فوج نے مزید اراضی پر قبضہ کرنا شروع کردیا

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کیلیے بھارتی فوج  نے ریٹائرڈ فوجیوں اور انتہا پسند ہندوکارکنوں کو آباد کرنے کیلیے مزید اراضی پر قبضہ کرنا شروع کردیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہزاروں کنال اراضی جس میں زیادہ تر زرعی اور جنگلات کی اراضی ہے، 1947 سے بھارتی فوج کے قبضے میں ہے اور اب چھاؤنیوں اور کیمپوں کی تعمیر کیلیے مزید اراضی پر قبضہ کیا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں