اقوام متحدہ کا ایک بار پھر ایرانی جوہری معاہدے کی حمایت کا اعلان

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے ایک بار پھر ایرانی جوہری معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے اپنے حالیہ  کو انٹرویو میں کہا کہ جوہری معاہدہ کثیر الجہتی  سفارتکاری کی بڑی کامیابی شمار ہوتا ہے۔انہوں نے تمام ملکوں سے جوہری معاہدے کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدامات کرنے کی درخواست کی۔ سیکرٹری جنرل نے اس سے قبل بھی کئی مرتبہ جوہری معاہدے کی حمایت کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں