نیب نے مریم نواز کونیا سوال نامہ ارسال کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیب کی جانب سے مریم نواز شریف کی طلبی کا نوٹس جاتی امراءارسال کر دیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف کو نیب کی جانب سے سوالنامہ بھجوا دیا گیاہے ، جس میں پوچھا گیا ہے کہ اراضی کی خریداری کی تفصیلات فراہم کی جائیں ۔نیب کی جانب سے بھیجے گئے سوالنامے میں کہا گیاہے کہ 1440 کنال اراضی خریداری کے پیسوں کے ذرائع کیا تھے ؟ خریدی گئی اراضی سے متعلق ٹیکسز ادا کیے گئے ؟ کیا خریدی گئی اراضی فروخت بھی کی گئی ؟ کیااراضی زرعی یا کمرشل استعمال میں رہی ؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں