35

اوگرکی یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات 9.50روپے لٹر مہنگی کرنے کی تجویز

پاکستانی تیاری کر لیں ، پٹرول کی قیمت میں 5یا 7روپے نہیں بلکہ کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ بڑی عید پر عوام کو بڑا دھچکا . .

.لآئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات ساڑھے نو روپے فی لٹر تک مہنگی کرنے کی تجویز دیتے ہوئے سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھجوا دی ہے. آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب

سے بھیجی گئی سمری میں پٹرول 7 روپے، ہائی سپیڈ ڈیزل 9 روپے 50 پیسے، لائٹ ڈیزل آئل 6 روپے اور مٹی کا تیل 6 روپے فی لٹرمہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے. وزیراعظم عمران خان کی جانب سے منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں