18

پاکستان میں کرونا وائرس کے صحت یاب مریضوں میں بتدریج اضافہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی جانب سے جاری کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں نوول کرونا وائرس نمونیا کی وبا سے متاثرہ 2 لاکھ 47 ہزار 177 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 78 ہزار 305 ہو چکی ہے، جبکہ اس مہلک وبا سے جاں بحق افراد کی کل تعداد 5 ہزار 951 ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں