اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چین کے صوبہ سنکیانگ خود اختیار علاقے میںگیس کے وسیع ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ چینی آئل اور گیس کے محکمہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق اس ذخائر کا مجموعی تخمینہ 115.3 بلین مکعب میٹر ہے، جس سے روزانہ کی بنیاد پر چار لاکھ اٹھارہ ہزار دو سو مکعب میٹر قدرتی گیس حاصل ہوگی۔
0