18

وبا ہو یا کوئی بھی آفت ، خالق حقیقی سے رجو ع میں ہی عافیت ہے، سید اعتبار حسین بخاری

راولپنڈی ( نیوز اپ ڈیٹس ) مسلم امہ کی نشاۃ ثانیہ کیلئے اتفاق و اتحاد ناگزیر ہے۔ وبا ہو یا کوئی بھی آفت ، خالق حقیقی سے رجو ع میں ہی عافیت ہے۔ان خیالات کا اظہار سجادہ نشیں دربار سخی شاہ چن چراغ سید اعتبار حسین بخاری نے جشن اما م علی رضا کی محفل سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر کیک کاٹنے کے بعد دعا کی گئی۔اعتبار بخاری نے کہا کہ جس نے اس بر تر و اعلیٰ ذات سے لو لگا لی وہ دنیا جہان سے بے نیاز ہو گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں