9

سنکیانگ کے شہر ختن کی یوتھیان کاؤنٹی میں آج علی الصبح 6.4 شدت کا زلزلہ

چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے شہر ختن کی یوتھیان کاؤنٹی میں مقامی وقت کے مطابق آج علی الصبح 5 بجکر 5 منٹ پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں۔چینی زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں