برسلز(مانیٹرنگ ڈیسک) فضائی آلودگی ہر انسان کے لیے خطرہ بن چکی ہے تاہم اب سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں حاملہ خواتین کے لیے اس کا ایک انتہائی خوفناک نقصان دریافت کر لیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق بیلجیم کے سائنسدانوں نے اس تحقیق میں 28حاملہ خواتین کے مادررحم کے سکین کیے جن کے نتائج میں یہ ہولناک انکشاف ہوا کہ ان تمام خواتین کے مادررحم میں فضائی آلودگی کے اجزا، بلیک کاربن وغیرہ، موجود تھے۔
0