کینسر کا علاج کس جانور میں پوشیدہ؟ ڈاکٹروں کا انکشاف جان کر آپ بھی قدرت کے نظام پر عش عش کر اُٹھیں گے

کنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) تسمانیہ میں ریچھ کی شکل کا، مگر جثے میں اس سے بہت چھوٹا، گوشت خور جانور پایا جاتا ہے جسے تسمانی شیطان (Tasmanian devil)کہا جاتا ہے۔ اب سائنسدانوں نے اس جانور اور انسانوں میں ایسی مماثلت دریافت کر لی ہے کہ کینسر جیسے موذی مرض کے علاج میں انقلابی پیش رفت ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق میلبرن میں واقع یٹر میک کیلم کینسر سنٹر کے ماہرین نے اپنی اس تحقیق میں دریافت کیا ہے کہ کینسر کے خلیے انسانوں اور اس جانور میں یکساں عمل کرتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں