بچے بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی، انتہائی شرمناک تفصیلات سامنے آگئیں

ابوجہ(مانیٹرنگ ڈیسک) آپ نے کاریں، موٹرسائیکلز اور دیگر اسی نوع کی مادی اشیاءبنانے کی فیکٹریاں تو سن رکھی ہوں گی لیکن آپ یہ سن کر سر پیٹ کر رہ جائیں گے کہ گزشتہ روز افریقی ملک نائیجیریا میں جیتے جاگتے انسان پیدا کرنے والی فیکٹری پکڑ گئی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق نائیجیریا کے شہر لیگوس میں واقع اس فیکٹری میں لڑکیوں کو اغواءکرکے لایا جاتا تھا اور پھر انہیں تب تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا جب تک وہ حاملہ نہ ہو جاتیں اور پھر ان کا پیدا ہونے والا بچہ فروخت کر دیا جاتاتھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں