11

کراچی، عیدالفطر کی تعطیلات کے بعد کاروبار کا آغاز

اسلام آباد(نیو زڈیسک)کراچی میں عیدالفطر کی تعطیلات کے بعد آج سے دوبارہ کاروبار کا آغاز ہوگیا ہے ۔شہر قائد میں دکانیں، پیٹرول پمپس، بینکوں اور سڑکوں پر عوام کا رش دیکھنے میں نظر آرہا ہے ۔بینکوں کے باہر یوٹیلیٹی بلز جمع کرانے والوں کی لمبی قطاریں دیکھنے میں آرہی ہیں ، جبکہ سڑکوں پر ٹریفک کی روانی معمول سے زیادہ ہے۔واضح رہے کہ شہر میں لاک ڈاؤن کا دورانیہ شام 5 بجے تک برقرار رکھا گیا ہے اور اس متعلق صوبائی حکومت کی جانب سے کوئی نیا حکمنامہ جاری نہیں کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں