0

سعودی عرب نے سیاحتی ویزے پر آنیوالوں کو عمرہ کی ادائیگی کی اجازت دیدی

ریاض (ویب ڈیسک) چیئر مین سعودی محکمہ سیاحت نے کہا ہے کہ سیاحتی ویزوں کا اجرا ملک میں روزگار کے بے پناہ مواقع پیدا کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی حکومت کی طرف سے پوری دنیا کے لوگوں کے لیے ملک میں سیاحت کے دروازے کھول دئیے گئے۔ سیاحتی ویزے کا حصول بھی انتہائی آسان کردیا گیا ہے، اس کے ساتھ سعودی حکومت نے یہ اضافی سہولت دی ہے کہ مملکت میں سیاحت کی غرض سے آنے والے غیرملکی مسلمان اسی عمرہ پر عمرہ کی سعادت بھی حاصل کرسکیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں