0

ایک منٹ کے اندر سونے کا “478” لیکن دراصل یہ کیا ہے؟

لاہور (ویب ڈیسک) ہم سب کو معلوم ہے کہ صحت مند زندگی کے لیے پرسکون نیند آنا نہایت ہی ضروری ہے اس لیے انسان کو تروتازہ رہنے کے لیے7 سے 8 گھنٹوں کی نیند روزانہ لینی چاہیے۔نیند نا آنا اور نیند سے محرومی ایک بیماری ہے جسے ’انسومنیا‘ کہا جاتا ہے جس کا سامنا بہت سے لوگوں کو کرنا پڑتا ہے، مکمل نیند نا لینے کی وجہ سے لوگ چڑچڑے پن کا بھی شکار ہوجاتے ہیں جب کہ بہت سے لوگ نیند کی گولیاں کھا کہ اس دوائی کے عادی ہوجاتے ہیں اور انہیں دوا کے بغیر نیند نہیں آتی۔اگر آپ بھی نیند سے محرومی کا شکار ہیں اور آپ نے نیند آنے کے تمام تر طریقوں کو بھی آزما لیا ہے اور اس سے کوئی فائدہ نہیں ہورہا تو ہم آپ کو پرسکون نیند کا بہترین حل بتاتے ہیں جسے اپنا کر آپ ایک منٹ سے بھی کم وقت میں آرام دہ نیند حاصل کر سکتے ہیں۔ماہرین کے مطابق اگر آپ کو بستر پر لیٹنے کے بعد فوری طور پر نیند نہیں آتی تو آپ بھی یہ طریقہ آزمائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں