پاک سری لنکا پہلا ون ڈے منسوخ ،پی سی بی کی تماشائیوں کو پیشکش

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ون ڈے میچ منسوخ ہونے پر پی سی بی نے ٹکٹ ہولڈرز کو پیشکش کر دی،پاکستان کرکٹ بورڈکا کہنا ہے کہ پہلے ون ڈے کی ٹکٹ پر دوسرایا تیسرا میچ دیکھا جا سکتا ہے،ٹکٹ ہولڈرز چاہئیں تو رقم واپس بھی لے سکتا ہے ،واضح رہے کہ بارش کے باعث پاک سری لنکا کے دوسرے میچ کا شیڈول تبدیل کردیاگیا ہے ،دوسرا میچ اتوار کی بجائے پیر کو نیشنل سٹیڈیم میں سہ پہر 3 کھیلا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں