0

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری سے ملاقات

نیویارک(نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریز سے ملاقات کی جس میںمسئلہ کشمیر سے متعلق بات چیت کی گئی۔وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو پاکستانی تحائف بھی دیے۔اس سے قبل وزیراعظم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیا اور مودی سرکار کے اوچھے ہتھکنڈوں کو بھی بے نقاب کیا ،عمران خان نے مسئلہ کشمیر کی صورتحال پر ممکنہ جنگ کے خطرے سے بھی دنیا کو آگاہ کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں