آپ آج پھر گھر دیر سے آئے، مہوش حیات

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات کے سوشل میڈیا پر پیغام اور تصویر نے مداحوں کو حیران کردیا اور انہیں سوچنے پر مجبور کردیا کہ اداکارہ آخر کس کا انتظار کر رہی ہیں۔اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر مہوش حیات نے اپنی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ آپ آج پھر گھر دیر سے آئے، میں کب سے آپ کا انتظار کر رہی تھی۔مہوش حیات کی اس تصویر اور پیغام کو ان کے اکاؤنٹس پر ہزاروں مداحوں نے پسند کیا اور ان سے سوالات بھی پوچھے کہ آخر وہ کس کا انتظار کر رہی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں