0

پروفیسرانور مسعود کی اہلیہ پراکادمی ادبیات کی تعزیت

اسلام آباد (پ۔ر) اکادمی ادبیات پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر یوسف خشک نے نامور شاعر اور ادیب پروفیسرانور مسعود کی اہلیہ صدیقہ انور کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ڈاکٹر یوسف خشک نے کہ کہا کہ صدیقہ ا نوراردو اورفارسی کی استاد تھیںاور علمی گھرانہ ے تقلق رکھتی تھیں۔ڈاکٹر یوسف خشک نے پروفیسرانور مسعود اور ان کے بیٹے عمار مسعودسے تعزیت کا اظہار کیا اورمرحومہ کے لیے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں