کیلی فورنیا، تیل لادے آئل ٹینکرز کی سمندر میں لمبی قطار

اسلام آباد(نیو زڈیسک)کھپت صفر، پیداوار دھڑا دھڑ،خام تیل جائے تو کہاں جائے، صرف امریکی ریاست کیلی فورنیا میں میلوں تک ٹینکروں کی قطاریں لگ گئیں۔لاس اینجلس میں لانگ بیچ کے قریب 3 درجن کے قریب آئل ٹینکر دنیا کی مجموعی ضرورت کا 20 فیصد تیل لادے کھڑے ہیں، جس کی وجہ طلب اور ذخائر کا بھرجانا ہے۔ذخائر بھرجانے سے ہی رواں ماہ خام تیل کی مارکیٹ کریش کرگئی تھی اور پہلی بار امریکی خام کی تیل کی قیمتیں منفی زون میں داخل ہوگئی تھی۔واضح رہے کہ آدھی سے زیادہ دنیا میں لاک ڈاؤن کے باعث تیل کی کھپت نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں