0

سونے کی قیمت میں کمی

کراچی (ویب ڈیسک )عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ہوگئی، فی تولہ سونا 300 روپے اور فی اونس 16 ڈالر سستا ہوگیا۔کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کی کمی سے 96 ہزار 700 ہزار روپے پر آگئی، دس گرام سونا 257 روپے سستا ہوکر 82 ہزار 905 روپے کا ہوگیا۔عالمی مارکیٹ میں بھی سونا 16 ڈالر کی کمی سے فی اونس 1717 ڈالر کا ہوگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں