لاہور میں کار پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

اسلام آبادس(نیوز ڈیسک)لاہور میں موٹر سائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق شاد باغ کے علاقہ میں موٹر سائیکل پر سوار 2 افراد آئے اور کار پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کار میں سوار 2 افراد امان ﷲ اور ٹیپو جاں بحق ہوگئے۔حملہ آور کار پر فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں