اینٹی باڈی ٹیسٹ کٹ گیم چینجر قرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانوی ماہرین نے اینٹی باڈی ٹیسٹ کٹ کو گیم چینجر قرار دیدیا۔برطانوی سائنسدانوں نے جسم میں کورونا کے خلاف موثر مدافعتی نظام کا پتہ چلانے والی ٹیسٹ کٹس تیار کرلی ہے۔اس ٹیسٹ کٹس سے جسم میں کورونا کے موثر اینٹی باڈیز ہونےکا پتہ صرف 20 منٹ میں چل جائے گا۔برطانوی حکومت نے فوری طور پر 5 کروڑ کٹس تیار کرنے کا حکم دے دیا۔کورونا اینٹی باڈیز کے حامل افراد کو کام پر جانے کی اجازت دیے جانے کا امکان ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں