کیا سورج کی طاقت کورونا وائرس کا اثر ختم کردے گی ؟نئی تحقیق سامنے آگئی

نیو یارک(نیوز ڈیسک )نئی تحقیق کے مطابق ممکنہ طور پر ایسا ہو سکتا ہے لیکن اس کا اثر اتنع زیادہ نہیں ہو گا کہ وائرس کا خاتمہ ہو جائے ۔امریکہ کہ کنٹیکٹ یونیورسٹی میں وائرس کے خلاف قدرت کے طاقتور ہتھیار الٹر وائلٹ روشنی کے اثرات کو دیکھا گیا ۔محققین کا کہنا ہے کہ الٹر وائلٹ روشنی سے کورونا کے پھیلنے کی رفتار کو سست کیا جا سکتا ہے ۔گرم موسم میں بیماری عارضی طور پر سست ہو سکتی ہے۔تاہم یہ وبا خزاں میں واپس اور اگلی سردیوں میں پھر عروج پر جا سکتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں