حکومت نے سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے ملک بھر میں سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافہ واپس کرایا جائے گا۔حکومتی ذرائع کے مطابق سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافے کا کوئی جواز نہیں، اسے واپس کرایا جائے گا، اگر اضافہ واپس نہ ہوا تو حکومت اپنا کردار ادا کرے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں