کورونا: لیاقت بلوچ کا اپنی رہائشگاہ پر نماز تراویح کا اہتمام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کورونا کے حفاظتی اقدامات کے پیش نظر لاہور میں اپنی رہائشگاہ پر نماز تراویح کا اہتمام کررہے ہیں، جس میں انکے اہل خانہ شریک ہوتے ہیں۔نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ کورونا وبا، لاک ڈاؤن اور نئے سماجی بندوبست کے تحت تمام احتیاطی تدابیر کے ساتھ تراویح نماز کی ادائیگی کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ تمام لوگوں کو کورونا وبا کے پیش نظر حفاظتی تدابیر پر عمل کرنا چاہیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں