0

بےشک ﷲ ہماری دعائیں سن رہا ہے، عائزہ خان

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے مسلمانوں کو ماہ رمضان کی مبارک باد دی ہے۔اداکارہ عائزہ خان نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ ﷲ تعالیٰ ہم سب کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ ہمارے بڑوں کا سایہ ہمیشہ ہم پر اسی طرح قائم رکھے۔ جو بیمار ہیں ان کو صحت دے اور ہم پر رحم کرے، بےشک ﷲ تعالیٰ ہم سب کی دعائیں سن رہا ہے۔عائزہ خان نے اپنے پیغام کے ساتھ ماہ رمضان کے چاند کی تصویر بھی شیئر کی۔ ان کے پیغام کو لاکھوں لوگوں نے پسند کیا۔ جبکہ ہزاروں لوگوں نے انہیں جوابات بھی دیئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں