عمران خان کو کرونا وائرس ہوا یا نہیں؟ وزیر اعظم کے ٹیسٹ کی رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے 15 اپریل کو ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی سے ملاقات کی تھی جن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔اس کے بعد وزیراعظم عمران خان کا بھی کورونا ٹیسٹ کیا گیا جس کی اب رپورٹ آگئی ہے۔وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔یاد رہے کہ شوکت خانم ہسپتال کے ماہرین نے گزشتہ روز وزیراعظم کے نمونے لیے تھے۔خوش قسمتی سے وزیراعظم اس مہلک وائرس سے محفوظ ہیں۔دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی جس کے مطابق ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9749 تک پہنچ گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق مْلک میں کورونا ایکٹو کیسز کی تعداد بھی 7384 تک پہنچ گئی،گذشتہ 24 گھنٹوں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں