برطانوی ہائی کمشنر حلوائی بن گئے

پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر ‘ پاکستانی کھانوں کے نہ صرف شوقین ہیں بلکہ خود بھی زبردست شیف ہیں۔اُنہوں نے لکھا کہ پاکستانی پکوان بنانے کا میرا دوسرا سبق گاجر کا حلوہ ہے جو کہ گاجروں کے ساتھ بہت مزیدار اور آسانی سے تیار ہوجاتا ہے۔
واضح رہے کہ اِس سے قبل بھی برطانوی ہائی کمشنر نے روٹی بنا کر اُس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں