بھارت مسلم اقلیت کے حقوق کے لیے اقدامات کرے، او آئی سی

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)او آئی سی نے بھارت میں کورونا وائرس کی آڑ میں اسلاموفوبیا مہم کی مذمت کی ہے۔ایک بیان میں او آئی سی کی انسانی حقوق کمیٹی نے کہا کہ بھارت میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک روا رکھا جارہا ہے اور مسلمانوں پر تشدد کیا جارہا ہے۔اسلامی تعاون تنظیم نے مزید کہا کہ بھارتی حکومت مظلوم مسلم اقلیت کے حقوق کے تحفظ کے لیے فوری اقدامات کرے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں