دبئی سے پاکستانیوں کے انخلا کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہوگا

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)دبئی سے پاکستانیوں کے انخلاء کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہوگا، آج 4 پروازیں پاکستان روانہ ہوں گی، اس مرحلے میں ایک ہزار سے زائد پاکستانی لاہور اور کراچی پہنچیں گے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ کرغزستان میں پھنسے پاکستانی طلباء کی صورتحال سے آگاہ ہیں۔دفتر خارجہ کے مطابق بشکک میں پاکستانی سفارت خانہ ان طلباء سے رابطے میں ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں