0

’شرح سود تاجروں کے مطالبے پر سنگل ڈیجٹ کی‘

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ شرح سود کاروباری طبقے کے مطالبے پر سنگل ڈیجٹ کیا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نےکہا کہ ڈاکٹرز کو حفاظتی سامان مہیا کرنا محکمہ صحت کی ذمے داری ہے۔شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد سے درخواست ہے ملتان کا چکر لگائیں۔ان کا کہنا تھا کہ سیکریٹری ہیلتھ سے گزارش ہے کہ وہ اپنے دفتر سے باہر بھی نکلیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں