0

مدیحہ امام کیلئے بالی ووڈ کی فلم میں کام کرنے کی آفر حیران کن

اسلام آباد(نیو زڈیسک) اداکارہ مدیحہ امام نے کہا ہے کہ انہیں 2016 میں بالی ووڈ ہدایتکار کی جانب سے فلم ‘ڈیئر مایا’ میں 14 سالہ لڑکی انا کے کردار کے لئے پیش کش ہوئی تھی۔جس پر انہیں بہت حیرت ہوئی اور پھر انہوں نے اپنی والدہ سے بات کی تو انہوں نے بھی کام کرنے سے منع کر دیا لیکن پھر ہدایت کار کے اصرار اور سکرپٹ کو دیکھنے کے بعد انہوں نے یہ پیش کش قبول کرلی تھی۔ایک انٹرویو کے دوران بالی ووڈ کی فلم میں کام کرنے کا تجربہ شیئر کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مختلف جگہ پر کام کر کے میرے تجربے میں اضافہ ہوا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں