0

یو اے ای میں موسلا دھار بارش، ویڈیو وائرل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسلا دھار بارش ریکارڈ کی گئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ موسلا دھار بارش ہورہی ہے اور سڑکوں پر ٹریفک رواں دواں ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق موسلا دھار بارش اور تیز ہواؤں کے سبب مٹی کا طوفان آنے کا خدشہ ہے جس کی وجہ سے ڈرائیور محتاط انداز میں گاڑی چلائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں