یہ ہوئی نا بات ،کارکردگی نہ دکھانے والے وفاقی وزرا کی چھٹی کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے توقعات کے مطابق کارکردگی نہ دکھانے والے وفاقی وزرا کی چھٹی کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم آفس نے تمام وفاقی وزرا کو وزارتوں کی کارکردگی رپورٹس جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ اس کے علاوہ وزیراعظم نے وفاقی وزراء سے وزارتوں میں ہونے والے اجلاسوں کی تفصیل اور مستقبل کی منصوبہ بندی کی تفصیلات بھی طلب کرلی۔ وہ وزارتوں اور محکموں کی کارکردگی پر اعتراضات کے بعدان کی کارکردگی خود جانچیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں