0

تعمیراتی شعبے میں ایس او پیز کا نفاذ نہ ہوسکا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت کی طرف اجازت ملنے تعمیراتی شعبے میں ایس او پیز کا نفاذ نہ ہوسکا۔حکومت نے تعمیراتی شعبے کو آج سے کام شروع کرنے کی اصولی اجازت دے دی ہے ۔تعمیراتی شعبے کو کورونا وائرس سے بچاؤ کے خاص ایس او پیز کے ساتھ کام کرنے کی اجازت ملی ہے۔سیمنٹ فیکٹریز کو بھی اب کام کی اجازت مل چکی ہے،شہر کے مختلف تعمیراتی پروجیکٹس میں آج کام شروع نہیں ہوسکا ۔تعمیراتی شعبے کے مزدوروں کے آبائی علاقوں کو چلے جانے،سامان کی دستیابی نہ ہونے اور اس صنعت میں ایس او پیز نافذ نہ ہونے کے سبب کام شروع نہ ہوسکا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں