0

امریکی صدر میں جن خوبیوں کی ضرورت ہے وہ جو بائیڈن میں ہیں، اوباما

اسلام آباد(نیو زڈیسک)سابق امریکی صدر اوباما نے ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار بننے کے خواہش مند جو بائیڈن کی باضابطہ تائید کردی۔ایک ویڈیو بیان میں سابق امریکی صدر کا کہنا تھا کہ اس وقت امریکی صدر میں جن خوبیوں کی امریکا کو ضرورت ہے وہ سب جو بائیڈن میں موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ جو بائیڈین امریکا کے سیاہ ترین دور میں قوم کو متحد رکھ سکتے ہیں اور اُن کی رہنمائی کرسکتے ہیں، وہ امریکا کے زخم بھرسکتے ہیں۔بارک اوباما نے کہا کہ 2008ء میں جو بائیڈن کو اپنا ساتھی منتخب کرنا میرے اب تک کے بہترین فیصلوں میں ایک تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں