0

ماہرہ خان کے نزدیک مطلبی کون؟خبر پڑھ کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کا مطلبی لوگوں سے متعلق کہنا ہے کہ ایسے لوگ کبھی کبھار خود کو سمجھ نہیں پاتے اور وہ اپنی ذات سے خوش نہیں ہوتے۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ماہرہ خان نے ایک سوال کے جواب میں لکھا کہ مطلب پرست لوگوں کے سامنے کبھی ان کی انا آجاتی ہے۔ ایسے حالات میں آپ ان لوگوں سے بڑے دل کے ساتھ ملتے ہیں۔اداکارہ ماہرہ خان نے مزید لکھا کہ اگر کوئی آپ کا بہتر چاہتا ہے یا آپ سے پیار کرتا ہے تو وہ آپ کو مل ہی جاتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں