کورونا: مٹیاری کی مسجد اور گھر میں محدود 16 افراد فرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مٹیاری کی مسجد اور گھر میں محدود 16 افراد فرارمٹیاری میں مسجد اور گھر میں محدود کیے گئے کورونا کے مشتبہ 16 افراد فرار ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق مفرور افراد میں کورونا وائرس کا شبہ ہے اور ان کا تعلق پشاور سے ہے، فرائض سے غفلت برتنے پر ایس ایچ او نیو سعید آباد کو معطل کر دیا گیا ہے۔ان افراد کے فرار ہونے میں مبینہ مدد کرنے کے الزام میں 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں