0

کیا کزن سے شادی پیدا ہونے والے بچوں کے لیے واقعی خطرناک ہے؟ اصل حقیقت جانیے

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کی 24ریاستوں میں کزنز کی آپس میں شادی قانونی طور پر ممنوع ہے۔ باقی دنیا میں بھی خیال کیا جاتا ہے کہ کزن میرج سے پیدا ہونے والے بچوں کے پیدائشی طور پر جینیاتی امراض کا شکار ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔ اب سائنسدانوں نے اس خیال کی حقیقت بتا دی ہے۔

بزنس انسائیڈر کے مطابق اگر آپ خاندان سے باہر کسی لڑکی کے ساتھ شادی کرتے ہیں تو آپ دونوں کا ڈی این اے 0.20فیصد یکساں ہو گا۔ تھرڈ کزن سے شادی میں 0.78فیصد، سیکنڈ کزن سے شادی میں 3.13فیصد اور فرسٹ کزنز کی شادی میں دونوں کا ڈی این اے 12.5فیصد ایک جیسا ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں