0

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی شادی کی دسویں سالگرہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل رائونڈر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ساتھ شادی کے دس سال مکمل ہونے پر ایک ٹوئٹر پیغام جاری کیا ہے۔اس میں انھوں نے اپنی اہلیہ اور اپنی تصویر کے ساتھ شادی کی دسویں سالگرہ کا اعلان کیا ہے۔واضح رہے کہ دونوں اسٹار کھلاڑیوں کی آج ہی کے دن یعنی 12اپریل 2010ء کو شادی ہوئی تھی اور یہ جوڑا جنھیں اللہ تعالیٰ نے اولاد کی نعمت بھی عطا کی ہے خوش وخرم زندگی بسر کر رہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں