فضل الرحمٰن کا آصف زرداری کو ٹیلی فون

اسلام آباد(نیو زڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے سابق صدر آصف علی زرداری کو ٹیلی فون کیا ہے۔مولانا فضل الرحمٰن نے آصف زرداری سے ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ نے سابق صدر کی صحت کے لیے دعا بھی کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں