0

امریکا کا حزب اللہ کمانڈر کی اطلاع پر10 ملین ڈالر انعام کا اعلان

اسلام آباد(نیو زڈیسک)امریکا نے حزب اللہ کمانڈر محمد کاتھرانی سے متعلق سرگرمیوں کی اطلاع پر10 ملین ڈالر انعام کا اعلان کیا ہے۔خبر ایجنسی ذرائع کے مطابق حزب اللہ کمانڈر پر عراق میں ایرانی پیرا ملٹری گروپ کی حمایت کا الزام ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کمانڈر کاتھرانی 2013 ء سے امریکا کی دہشت گردوں سے متعلق بلیک لسٹ میں شامل ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں