چین کے نائب وزیر خزانہ امریکہ کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکہ کی دعوت پر چین امریکہ تجارتی مسئلے پر مشاورت کے لئے چین کی مرکزی مالی اور اقتصادی کمیٹی کے دفتر کے نائب سربراہ، نائب وزیر خزانہ لیاو من کی قیادت میں ایک چینی وفد اٹھارہ ستمبر کو امریکہ کا دورہ کرے گا تاکہ اکتوبر میں امریکہ میں ہونے والے چین اور امریکہ کے درمیان تیرہویں اعلی سطحی اقتصادی و تجارتی صلاح ومشورے کے لئے تیاریاں کی جاسکیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں