زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،لوگوں میں خوف و ہراس

سوات (نیوز ڈیسک)سوات اورملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیامیڈیارپورٹس کے مطابق سوات اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیااور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلہ کی شدت 3 اعشاریہ 9 اورگہرائی 210 کلومیٹر زیرزمین تھی ،زلزلہ کامرکز کوہ ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں