0

ٹرمپ نے انٹیلی جنس کمیونٹی کے انسپکٹر جنرل کو فارغ کردیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)امریکی صدر ٹرمپ نے انٹیلی جنس کمیونٹی کے انسپکٹر جنرل کو ملازمت سے فارغ کردیا۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق انٹیلی جنس کمیونٹی کے انسپکٹر جنرل مائیکل ایٹ کنسن نے یوکرین کی حکومت پر دباؤ ڈالے جانے کا انکشاف کیا تھا۔ذرائع کے مطابق انٹیلی جنس کمیونٹی کے انسپکٹر جنرل مائیکل ایٹ کنسن کی جانب سے کیے گئے اس انکشاف کی وجہ سے صدر ٹرمپ کو مواخذے کی کارروائی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں