انٹر بینک میں ڈالر 31 پیسے مہنگا

کراچی(نیوز ڈیسک) کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر 31 پیسے مہنگا ہوگیا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 166.14 سے بڑھ کر 166.60 روپے کا ہوگیا ہے۔گزشتہ روز ڈالر کی قیمت میں 96 پیسے اضافہ ہوا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں